کسی سکول میں  ایک استاد ہوتا تھا۔ بہت ہی لائق اور محنتی، پڑھانے کو فرض سمجھنے اور پڑھائی کے پیشے کا حق ادا کرنے والا۔ ایک بار  سہ ماہی امتحانات کے دن قریب آنے پر اُسے امتحان لینے کا ایک نیا طریقہ سوجھا۔ روایتی  تحریری یا زبانی امتحانات جیسے طریقوں سے سےہٹ  کر ایک مختلف […]

مکمل تحریر پڑھیے »