ہو سکتا ہے مندرجہ ذیل قصے کا حقیقت سے کوئی تعلق نا ہو، مگر اس سے حاصل ہونے والے فائدے کیلئے آخر تک پڑھ لیجیئے۔ ٭٭٭٭٭ ایک شخص نے بہتر گھر خریدنے کیلئے اپنا  پہلے والا  گھر بیچنا چاہا۔ اس مقصد کیلئے وہ اپنے ایک ایسے دوست کے پاس گیا جو جائیداد کی خرید و […]

مکمل تحریر پڑھیے »