محفوظات برائے September 2011 ء
پہلے محرکات دیکھیں پھر فیصلہ کریں
محمد سلیم نے Wednesday، 21 September 2011 کو شائع کیا.

 ابتدائی سکول کی اُستانی نے ایک بچے سے نہایت ہی شفقت اور پیار کے ساتھ سوال پوچھا ؛  مُنے اگر میں تمہیں ایک سیب دوں، پھر ایک اور سیب دوں اور پھر ایک اور بھی سیب دوں تو تمہارے پاس کل کتنے سیب ہو جائیں گے؟بچے نے اپنی انگلیوں پر گن کر اُستانی سے کہا: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دل کا تالا اور چابی
محمد سلیم نے Tuesday، 13 September 2011 کو شائع کیا.

کہتے ہیں کہ سخت ٹھٹھرا دینے والی سردی میں کسی جگہ کچھ خار پُشت  بیٹھے تھے۔ سردی سے سے  اُنکا بُرا حال ہو رہا تھا۔ تھوڑی سی حرارت پالینے کی طمع میں ایک دوسرے  کے قریب آئے تواُنکے  جسموں پر لگے کانٹے ایک دوسرے کو زخمی کرنے لگے۔ دوبارہ ایک دوسرے سے  پیچھے ہٹ کر بیٹھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کہتے ہیں کہ ایک بار چین کے کسی حاکم نے ایک بڑی گزرگاہ کے بیچوں بیچ ایک چٹانی پتھر ایسے رکھوا دیا کہ گزرگاہ  بند ہو کر رہ گئی۔ اپنے ایک پہریدار کو نزدیک ہی ایک درخت کے پیچھےچھپا کر بٹھا دیا تاکہ وہ  آتے جاتے لوگوں کے ردِ عمل سُنے اور اُسے آگاہ کرے۔  اتفاق سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »