محفوظات برائے ”اسلامی معاشرت“ زمرہ
ماں کی بد دعا
محمد سلیم نے Thursday، 27 February 2014 کو شائع کیا.

ویسے تو میری ساری زندگی ہی لوگوں سے اُن کی زندگی کے قصے اور کہانیاں سنتے گزری ہے مگر جو قصہ مجھے کبھی نا بھول پائے گا ایک ایسے شخص کا ہے جو میرے پاس بہت ہی دل شکستہ  و دل گرفتہ  آیا، کہنے لگا؛ میری گھریلو  زندگی برباد ہو گئی ہے، نا پہلی بیوی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین بیویاں تین تجربے
محمد سلیم نے Tuesday، 11 February 2014 کو شائع کیا.

میں اکثر ڈاکٹر جاسم المطوع  صاحب کا تذکرہ  اپنے ٹویٹر  حساب یا فیس بک  حساب پر کرتا رہتا ہوں۔ آپ کویت کے رہنے والے ہیں،  ایک مشہور ٹی وی چینل کے  سربراہ  ہونے کے ساتھ ساتھ  بچوں بڑوں اور خاندان بھر کیلئے چھپنے والے  کئی مجلات کےمدیر اور کئی عالمی شہرت یافتہ  کتابوں کے مؤلف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز جنازہ میں کتنے سجدے؟
محمد سلیم نے Saturday، 11 January 2014 کو شائع کیا.

اسی 22 دسمبر کو میرا ایک عزیز دوست فوت ہو گیا ہے۔ مرحوم بنیادی طور پر گوجرانوالہ پاکستان سے تھا اور اپنی شہریت ترک کر کے ہانگ کانگ کا شہری تھا۔ چین کے اس شہر (شانتو ) میں ہم دونوں گزشتہ 9 سال سے اکٹھے رہ رہے تھے۔ مرحوم کی عمر 35 سال سے کم، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طہارت اور پاکیزگی
محمد سلیم نے Saturday، 8 June 2013 کو شائع کیا.

اسلام چند  انفرادی یا  کچھ اجتماعی عبادات کا نام  نہیں بلکہ  ایسا مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ دین  انسانوں کو رہن سہن، برتاؤ، تعلق، رشتے ناطے، اٹھنا بیٹھنا  اور اوڑھنا پہننا  تک سکھاتا ہے۔ اگر کوئی  شخص یہ سب کچھ جانتا تو ہے مگر اس  شخص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


والدین کی خدمت و اطاعت
محمد سلیم نے Monday، 6 May 2013 کو شائع کیا.

ایک مسلمان مبلغ یورپ کے دورے پر تھا گاڑی کے انتظار میں اسٹیشن پر بیٹھے ہوئے اُس کی نظر ایک بڑھیا پر پڑی عمر ستر کے قریب تو ضرور ہوگی ہاتھ میں ایک سیب لیئے، اپنے بچے کھچے دانتوں کی مدد سے کھانے کی کوشش میں مصروف۔ یہ آدمی اُس کے قریب جا کر بیٹھا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امامت، کیوں اور کیسی – 2
محمد سلیم نے Tuesday، 23 April 2013 کو شائع کیا.

اگر چہ ہر امام مسجد یہ جانتا ہے کہ ایک قانون بنا دیا گیا ہے کہ “تم میں سے ہر ایک ذمہ دار ہے اور ہرایک سے اس کی ذمہ داریوں کے بارے میں سوال کیا جاے گا”۔ مگر امام صاحب کی کمزور سماجی حیثیت بعض اوقات اسے اس کی ذمہ داریاں نہیں نبھانے دیتی۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امامت، کیوں اور کیسی – 1
محمد سلیم نے Thursday، 18 April 2013 کو شائع کیا.

بس راوالپنڈی ڈایوو اڈے پر پہنچی  تو صبح کی نماز کا وقت تھا اور ہر طرف اذانیں ہو رہی تھیں۔ اڈے کی عارضی طور پر بنی  مسجد میں خوب رش تھا، میں نے بھی جلدی جلدی  وضو کر کے سنتیں ادا کیں تاکہ جماعت پا سکوں مگر ادھر تو ہر کوئی انفرادی نماز پڑھ کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جاد اللہ القرآنی
محمد سلیم نے Tuesday، 16 April 2013 کو شائع کیا.

کسی بھی مسلمان کیلئے اس سے بڑھ کر خوشی نہیں ہوتی جب وہ سنتا ہے کہ فلاں غیر مسلم نے اسلام قبول کیا ہے، شاید یہ چیز مسلمانوں  کی جبلت میں ہے۔ دوسرے مذاہب کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے، نصرانیوں نے بھی اپنے دین کی تبلیغ اور ترویج کا کام نہیں چھوڑا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دعا ۔ کب، کیوں اور کیسے؟
محمد سلیم نے Wednesday، 12 December 2012 کو شائع کیا.

ہمارےمعاشرے میں دعا  مانگنے  کے عمل کے ساتھ ایک بڑا ہی عجیب سا رویہ بنا کر رکھا جاتا ہے۔ ضرورت کے وقت میں یا اللہ اور اے اللہ  کی تکرار پوری  رقت کے ساتھ کی جاتی ہےاور جب  ادھر ضرورت ختم ہوئی  تو ادھر دعائیں بھی ختم۔ اکثر و بیشتر  صورتحال یوں ہوتی ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام کی تبلیغ اور ہماری ظاہری شکل
محمد سلیم نے Sunday، 18 November 2012 کو شائع کیا.

معاشرے میں کچھ لوگ تو بس یہی سوچ کر ہی پرے بیٹھ رہتے ہیں کہ بھلا  وہ دین کی کیا خدمت کر سکتے ہیں؟ ان کے مطابق یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ ان کی لمبی سی داڑھی ہو، شلوار ٹخنوں سے اوپر، قرآن شریف اگر پوارا نہیں تو کچھ تو ضرور حفظ ہو، پانچوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »