محفوظات برائے ”معلوماتی“ زمرہ
December 12, 2015
6 تبصر ے

دوسرے ملک میں کسی کی کتنی مدد کریں؟

ہر ملک کا اپنا قاعدہ قانون، رسم و رواج، اخلاقیات کے پیمانے، ثقافت، تہذیب اور روایتیں ہوتی ہیں۔ ماحول سے عدم واقفیت کی وجہ سے دکھائی گئی آپ کی بہت زیادہ ہمدردی اور انسانیت آپ کیلئے کئی قباحتیں اور مسائل...←  مزید پڑھیے
December 10, 2015
1 تبصرہ

چین کے بارے میں جانیئے

بہت ساری جغرافیائی اور تاریخی حیرتوں کا مرقع یہ ملک، جسے جتنا کنگھالا جائے اتنا انوکھا لگے گا، آپ اس ملک کے بارے میں بہت جانتے ہونگے، تاہم یہ چند معلومات ہو سکتا ہے آپ کیلئے نئی ہوں: مشرقی ایشیاء کے...←  مزید پڑھیے
August 1, 2015
10 تبصر ے

بیت المقدس سے اندر کی خبر

باس نے کال کر کے پوچھا، سلیم اگر فارغ ہو تو مجھے ملنے کیلئے ابھی آ جاؤ۔ میرے پہنچنے پر انہوں نے پوچھا میں نے یہاں آنے کے بارے میں کسی سے تذکرہ تو نہیں کیا۔ میرے ناں کہنے پر...←  مزید پڑھیے
July 6, 2015
10 تبصر ے

ہمارے بچپن کے روزے

ہمارے گھر میں سحری کیلئے سب جاگتے تھے چاہے روزہ رکھنا ہوتا یا نا رکھنا ہوتا۔ سحری اور افطاری روزہ دار اور بغیر روزہ والوں دونوں کیلئے ثواب شمار ہوتی تھی۔ فرق بس یہ ہوتا تھا کہ روزہ دار کو...←  مزید پڑھیے
October 13, 2014
11 تبصر ے

سبزی خور

   مجھے پہلی بار سبزی خور کیا ہوتے ہیں اور کیا کھاتے ہیں کا پتہ ہانگ کانگ میں چلا، بتانے والی ایک خوبصورت انڈین لڑکی تھی۔ میرا جذبہ ترحم دل سے نکل کر زبان پر آیا تو اُس نے کہا؛...←  مزید پڑھیے
October 2, 2014
7 تبصر ے

بھوکے بنگالی

بس میں چڑھتے ہی میں نے پچھلی طرف اپنی پسندیدہ نشست کو خالی پا کر اطمینان کا سانس لیا،   کھڑکی  کے ساتھ  سرہانہ پُھلا کر ٹکانے کے بعد  موبایل گردی کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے۔  اتنے زیادہ سفر کر...←  مزید پڑھیے
February 16, 2014
10 تبصر ے

کونپلیں – صحتمند غذاء

یمنی بھلے دنیا کے بدحال ترین معاشرے سے تعلق رکھتے ہوں مگر مہمان نوازی میں یہ پہلی صف میں کھڑے لوگ ہیں۔ عمدہ چائے اور بہترین قہوہ ان کی ثقافت اور پہچان ہے۔ آج بھی عرب ممالک میں جب ہمارے...←  مزید پڑھیے