محفوظات برائے ”محسوسات“ ٹیگ
October 2, 2014
7 تبصر ے

بھوکے بنگالی

بس میں چڑھتے ہی میں نے پچھلی طرف اپنی پسندیدہ نشست کو خالی پا کر اطمینان کا سانس لیا،   کھڑکی  کے ساتھ  سرہانہ پُھلا کر ٹکانے کے بعد  موبایل گردی کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے۔  اتنے زیادہ سفر کر...←  مزید پڑھیے
February 11, 2014
12 تبصر ے

تین بیویاں تین تجربے

میں اکثر ڈاکٹر جاسم المطوع  صاحب کا تذکرہ  اپنے ٹویٹر  حساب یا فیس بک  حساب پر کرتا رہتا ہوں۔ آپ کویت کے رہنے والے ہیں،  ایک مشہور ٹی وی چینل کے  سربراہ  ہونے کے ساتھ ساتھ  بچوں بڑوں اور خاندان...←  مزید پڑھیے
February 7, 2014
9 تبصر ے

برفباری اور آئیسکریم

غالباً سن 2004  کے مہینے جنوری کے اواخر  کی بات ہے جب ہماری آنیاں جانیاں دیکھنے والی ہوتی تھیں۔    میں چین سے جدہ  پہنچا تومیرا باس کوریا اور تائیوان سے گھومتا مجھے ملنے یہاں شانتو آ گیا۔ عجیب صورتحال پیدا...←  مزید پڑھیے
January 11, 2014
7 تبصر ے

نماز جنازہ میں کتنے سجدے؟

اسی 22 دسمبر کو میرا ایک عزیز دوست فوت ہو گیا ہے۔ مرحوم بنیادی طور پر گوجرانوالہ پاکستان سے تھا اور اپنی شہریت ترک کر کے ہانگ کانگ کا شہری تھا۔ چین کے اس شہر (شانتو ) میں ہم دونوں...←  مزید پڑھیے
January 2, 2014
10 تبصر ے

میرے فیس بکی سٹیٹس (6)

پنکھا اپنی طرف سے ہوا بنا کر تو ہماری طرف نہیں پھینکتا، ہوا پہلے سے ہی موجود ہوتی ہے وہ بس اسے حرکت دیکر ہماری طرف دھکیلتا ہے۔ بالکل ایسے ہی ہم انسانوں کی خوشیاں ہوتی ہیں جو ہر وقت ہمارے...←  مزید پڑھیے
September 9, 2013
10 تبصر ے

سرسوں کا بیج

کہتے ہیں چین میں کسی جگہ ایک عورت،  اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ ، دنیا و ما فیھا سے بے خبر اور اپنی دنیا میں مگن،  خوش و خرم زندگی گزار رہی تھی کہ ایک دن اس کے بیٹے کی...←  مزید پڑھیے
July 27, 2013
35 تبصر ے

مہمان خصوصی

شانتو (Shàntóu –  Chinese:  汕头) مسلمانوں کی آبادی کے لحاظ سے ایک بانجھ شہر ہے۔ یہاں پر ایک بھی پیدائشی یا رجسٹرڈ مسلمان ہوتا تو پچھلے سال یہاں کی لوکل گورنمنٹ مسجد کیلئے ایک پلاٹ دینے پر آمادہ ہو گئی تھی...←  مزید پڑھیے